بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بنگلہ دیش کے سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار بنگلہ دیش کے سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں۔ہوائی اڈے پر بنگلہ دیش کے سیکرٹری خارجہ اسد عالم صیام کے ہمراہ بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر اور دیگر سینئر بنگلہ دیشی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ڈھاکہ میں نائب وزیراعظم بنگلہ دیشی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

اشتہار
Back to top button