
قومی
نائب وزیراعظم بنگلہ دیش کے تاریخی دورے پر روانہ
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار بنگلہ دیش کے تاریخی دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ڈھاکہ میں وہ بنگلہ دیشی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔یہ دورہ پاکستان اور بنگلہ دیش تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے کیونکہ پاکستانی وزیر خارجہ تقریباً 13 سال کے وقفے کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ کر رہے ہیں۔