بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کا چکوٹھی سیکٹر کا دورہ

نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء نے لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا۔اس موقع پر پاک فوج کی جانب سے انہیں تفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں دفاعی حکمت عملی، قربانیاں اور کامیابیوں پر روشنی ڈالی گئی۔ شرکاء نے پاک فوج کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

 

اشتہار
Back to top button