بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم کی امریکی صدر اور عوام کو یوم آزادی پرمبارک باد

وزیراعظم شہبازشریف نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی انتظامیہ اور امریکہ کی عوام کو یوم آزادی پر مبارک باد دی ہے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت داری کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اورآئندہ برسوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

اشتہار
Back to top button