بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

خوشاب: محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات اور تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب ساجد منیر کلیار کی زیر صدارت محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات اور تیاریوں کے حوالے سے رینجرز افسران سے ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا۔

رینجرز افسران نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب ساجد منیر کلیار کو محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات اور تیاریوں کے حوالےسے بریفنگ دی۔

صدراجلاس نے رینجرز افسران کی جانب سے سیکیورٹی انتظامات اور تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ضلعی انتظامیہ خوشاب رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر محرم الحرام کے مہینے میں عاشورہ کے موقع پر امن وامان یقینی بنائے گی۔

اشتہار
Back to top button