بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

شاعرہ شاہدہ لطیف نےچکوال تکیہ شاہ میں اپنے بزرگ شاعر بابا شاہ مراد کے مزار پر محفل مشاعرہ کی صدارت اور قبر مبارک پر چادر چڑھائی

نامور شاعرہ شاہدہ لطیف نےچکوال تکیہ شاہ میں اپنے بزرگ شاعر بابا شاہ مراد کے مزار پر محفل مشاعرہ کی صدارت کی اور وہاں اُن کی قبر مبارک پر چادر چڑھائی۔

اس موقع پر تکیہ شاہ میں بابا شاہ مراد کی انتظامیہ کمیٹی کے تمام سرکردہ ممبران اور تقریب کے منتظم خواجہ بابر سلیم اور دیگر تمام بڑے سرکاری اہل کار اور مہمان اعزاز سینئر بڑے شاعر حضرات موجود تھے۔ اس موقع پر شاہدہ لطیف نے اظہارخیال کرتے ہوءے کہا کہ میں ان سب لوگوں کی تہ دل سے ممنون ومشکور ہوں۔

اشتہار
Back to top button