بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صدر مملکت کا  آزاد جموں و کشمیر کی ترقی پر خصوصی توجہ دینے پر زور

صدر آصف علی زرداری سے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ارکان کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد نے صدر مملکت کو آزاد جموں و کشمیر کے مسائل اور ترقیاتی ضروریات سے آگاہ کیا۔صدر نے آزاد جموں و کشمیر کے عوام کی ترقی اور بہبود پر خصوصی توجہ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔

اشتہار
Back to top button