
کھیل
دفاعی چیمپئن ہسپانوی کھلاڑی کارلوس الکاریز نے فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا
دفاعی چیمپئن اسپین کے کارلوس الکاریز نے عالمی نمبر ایک اٹلی کے جینک سنر کو ہرا کر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ابتدائی دو سیٹس سنر نے جیتے، پھر الکاریز نے شاندار کم بیک کیا۔الکاریز نے لگا تار تین سیٹس جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔واضح رہے کہ یہ کارلوس الکاریز کا پانچواں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔