بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان میں مختلف ملکوں کے سفیروں کی اسلام آباد میں صد رمملکت سے ملاقات

پاکستان میں مختلف ملکوں کے سفیروں اور سفارتکاروں نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔انہوں نے صدر کے ساتھ عید الاضحی کی مبارکباد کا تبادلہ کیا۔

صدر نے عید الاضحی کی خوشیوں میں سفیروں کی شمولیت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

 

اشتہار
Back to top button