بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

حمزہ خان نے گولڈن اوپن اسکواش چیمپین شپ جیت لی

پاکستان کےحمزہ خان نے آسٹریلیا میں ہونے والی گولڈن اوپن اسکواش چیمپین شپ جیت لی۔ پاکستان کے حمزہ خان نے آسٹریلیا میں گولڈن اوپن اسکواش چیمپین شپ اپنے نام کرلی۔آسٹریلیا کے شہر کلگوری میں ایونٹ کے فائنل میں حمزہ خان نے ہانک کانگ کے کھلاڑی ہو کو شکست دی۔پاکستانی پلیئر فائنل میں0-3 سے کامیاب ہوئے۔ پی ایس اے گولڈن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم 6 ہزار ڈالر تھی۔

اشتہار
Back to top button