بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

احسن اقبال کا معاشی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے حکومتی عہد کا اعادہ

احسن نے معاشی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے حکومتی عہد کا اعادہ کیا۔وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ملک کی اقتصادی بنیاد کو مضبوط بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ڈیجیٹل تبدیلی اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کو ملک کی ترقی کی بنیاد قرار دیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کا ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب دس فیصد سے بڑھا کر پندرہ فیصد کرنا بیرونی قرضوں پر انحصار کم کرنے اور قومی ترقی میں خود انحصاری کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہے۔

 

اشتہار
Back to top button