بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نائب وزیراعظم اوربرطانوی وزیرخارجہ کا دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔دونوں رہنماؤں نے مختلف فورمز خصوصاً اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں نے رابطوں کو بڑھانے اور رواں ماہ نیویارک میں اقوام متحدہ میں اعلی سطح کے اجلاسوں کے موقع پر ملاقات پر اتفاق کیا ۔

 

اشتہار
Back to top button