بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سرکاری حج سکیم کے تحت تقریباً 82,000 عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے

سرکاری حج سکیم کے تحت پاکستان کے تقریباً بیاسی ہزار عازمین حج تین سو انیس پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ریڈیو پاکستان کے مطابق پاکستان سے حج پروازوں کا سلسلہ ہفتہ کے روزتک جاری رہے گا۔ادھر حکومت نے عازمین حج کو ایک بار پھر ہدایت کی ہے کہ وہ سعودی حکومت کی جاری کردہ ہدایات اور اصول و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد کریں۔

اشتہار
Back to top button