بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اڑان پاکستان پروگرام کے تحت54 ارب کے نئے منصوبوں کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے اڑان پاکستان پروگرام کے تحت نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے چون ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو ایک اقتصادی طاقت میں تبدیل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ فوجی دفاع کی طرح اقتصادی لحاظ سے مضبوط ہونا بھی یکساں اہمیت کا حامل ہے۔

اشتہار
Back to top button