بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاک فو ج جنگی مشقوں کی تیاریوں میں مصروف عمل

پاک فوج جنگی مشقوں کی تیاریوں میں مصروف عمل ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق مشقوں میں جدید ہتھیاروں اور سازو سامان سے آپریشنل تیاری کی گئی۔ مشقوں میں افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کی بھرپور جھلک نظرآئی۔جنگی مشقوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینا ہے۔

 

اشتہار
Back to top button