بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

انجئئیر ملک طاہر ندیم بگھور تحصیل قائد آباد کی پولیٹیکل کمیٹی کے چئیرمین مقرر

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و ایم این اے انجئیر ملک گل اصغر خان بگھور نے انجئئیر ملک طاہر ندیم بگھور کو تحصیل قائد آباد کی پولیٹیکل کمیٹی کا چئیرمین مقرر کر دیا، تمام گروپ طرف سے انجئیر ملک طاہر ندیم بگھور کو تحصیل قائد آباد کی پولیٹیکل کمیٹی کا چئیرمیں بننے پر مبارکباد پیش کی گئی۔

یہ کمیٹی تحصیل قائد آباد کے تمام سیاسی امور ، سیاسی جوڑ توڑ و تھانہ کچہری کے معاملات کو دیکھے گی اور تمام صوبائی و وفاقی محکموں کے افسران و اہلکاروں سے کوآرڈینیٹ کر کے تحصیل قائد آباد کی عوام کے مسائل حل کرے گی ۔

اشتہار
Back to top button