بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم شہباز شریف کی مدینہ منورہ میں روضہ رسولۖ پر حاضری

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اپنے چار روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران مدینہ منورہ پہنچنے پر روضہ رسول ۖ پر حاضری دی۔ریاض الجنہ کے دروازے وزیراعظم اور ان کے وفد کے لیے خصوصی طور پر کھولے گئے۔وزیراعظم نے اپنے وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں نوافل ادا کیے اور عالم اسلام کے اتحاد اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کی۔قبل ازیں وزیراعظم کی آمد پر مدینہ کے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان السعود نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

اشتہار
Back to top button