بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستان کی آئی ایم ایف بیل آئوٹ پروگرام کیلئے پوزیشن مستحکم ہے ، وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے سات ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کے پہلے جائزے کے لئے پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہے۔انہوں نے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دو دور ہونگے۔پہلے مرحلے میں تکنیکی جبکہ دوسرے مرحلے میں پالیسی سطح پر مذاکرات ہونگے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت گزشتہ روز شروع ہوئی۔

اشتہار
Back to top button