بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا

رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا۔رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت پشاور میں ہوا،  اس کے علاوہ مختلف شہروں میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ  میں بھی زونل رویت ہلال کمیٹیوں کو کوئی شہادت نہیں ملی۔

اشتہار
Back to top button