بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھا مشتاق احمد اعوان نے ضلع کونسل جوہرآباد کے کمیٹی روم میں کھلی کچہری لگائی

انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھا مشتاق احمد اعوان نے ضلع کونسل جوہرآباد کے کمیٹی روم میں کھلی کچہری لگائی۔کھلی کچہری میں عوام کی شکایات سُن کر موقع پر ہی ریلیف دلوا کر عوام کے مسائل حل کیے گئے۔

متعدد لوگ میانوالی کالا باغ اور خوشاب سے اپنے مسائل کیلیے آئے ہوئے تھے۔

اس موقع پر بیشتر محکموں کے ضلعی ہیڈ موجود تھے۔

پریس اور میڈیا کے .نمائندےبھی موجود تھے۔میڈیا کی جانب سے آگاہی پروگرام کی وجہ سے دور دراز علاقوں سے عوام پہنچی تھی۔

بیشتر سائلین کی شکایات موقع پر ازالہ کر دیا گیا۔

اشتہار
Back to top button