بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

توشہ خانہ کیس ٹو، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

توشہ خانہ کیس 2 میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔رجسٹرار ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر اعتراضات عائد کیے ہیں۔دونوں ملزمان کی بریت کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت ہوگی۔

اشتہار
Back to top button