کھیل
انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ، قومی ٹیم کی کپتان اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 18 جنوری سے ملائشیا میں شروع ہو گا۔پاکستانی ٹیم پہلا میچ 18 جنوری کو امریکہ کے خلاف کھیلے گی۔پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کوالالمپور سے جوہر (Johor) روانہ ہو گئی ہے۔ٹیم پہنچنے کے بعد آج آرام کریگی۔پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کل پریکٹس کرے گی ۔قومی ٹیم کی کپتان کومل خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے اچھی تیاری کی ہے۔ تمام پلئیرز پرجوش ہیں۔ گراؤنڈ میں بہترین