ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خوشاب کامران افضل نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کیمپس کا دورہ کیا۔
انہوں نے ٹراما سنٹر، میل و فیمیل وارڈز اور لیب کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقع پرمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی نے ہسپتال میں تمام تر در پیش مسائل پر تفصیلی بریفننگ دی۔
اس موقع پر این ایم ایس آفیسرز بھی موجود تھے۔