علاقائی
افتخار خان کی قیادت میں شفقت عباس خان ڈائریکٹر جنرل، پی آئی ڈی سےان کے ریجنل دفتر میں وفد کی ملاقات
پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے بانی و چیرمین افتخار خان کی قیادت میں شفقت عباس خان ڈائریکٹر جنرل، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) سےان کے ریجنل دفتر میں وفد کی ملاقات، محمد شعیب مرزا ایڈیٹر پھول میگزین اور ارسلان طاہر کی بھی خصوصی شرکت۔
اس موقع پر مختلف امور پر تبادلہء خیال کیا گیا۔