سنیئر صحافی، میگزین ایڈیٹر ندیم نظر کو جنم دن پر مبارکباد اور نیک تمناوں کااظہار

خوشاب کے صحافتی، تعلیمی، ادبی اور سماجی حلقوں کی طرف سے سنیئر صحافی، میگزین ایڈیٹر ندیم نظر کو جنم دن پر مبارکباد اور نیک تمناوں کااظہار۔

دریں اثناء سینیئر صحافی میگزین ایڈیٹر ندیم نظر کی اٹھائیسویں سالگرہ کا کیک آئ جے پلاسٹک کمپنی کے ہیڈ آفس میں کاٹا گیا۔

شرکاء میں سنیئر بیوروکریٹ سابق ڈائریکٹر جنرل سوشل سکیورٹی مظفر محسن ، سنیئر صحافی اورکالم نگار پیر سید بدر سعید سمیت دیگر شامل ہیں۔

اس موقع پر شرکائے نشست نے اللّٰہ پاک کے حضور ممتاز قلمکار جناب ندیم نظر کی صحت و عافیت اور خوشحال زندگی کےلیے خصوصی طورپر دعاکی اور ان کی شاندار کامیابیوں کامرانیوں کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

Exit mobile version