پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دے کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور قذافی اسٹیڈیم میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی کے کھلاڑی مدمقابل ہوں گیں۔
شاہین آفریدی کی قیادت میں لاہور کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اپنے ابتدائی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔دوسری جانب ریلی روسو کی قیادت میں کوئٹہ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا تھا۔