بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومیکھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیےپاکستان کرکٹ ٹیم نے مشقوں کا آغاز کردیا

نئے کپتان کی قیادت میں قومی ٹیم جیت کا عزم لیے ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی نیوزی لینڈ  کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز 12 سے 21 جنوری تک نیوزی لینڈ میں ہوگی۔سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، شاہین آفریدی قومی ٹیم کی قیات کریں گے جبکہ محمد رضوان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آسٹریلیا نے 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کیا، پاکستان کو آسٹریلیا میں لگاتار 17ویں ٹیسٹ میچ میں شکست ہوئی۔

مزید پڑھیے  غلط ہوسکتے ہیں، ہم غدار اور سازشی نہیں ہو سکتے، پاک فوج
Back to top button