بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پرویز خٹک کو استحکام پاکستان پارٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سابق صدر عمران خان کے قریبی ساتھی پرویز خٹک کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان کا جہانگیر ترین سے رابطہ ہوا ہے جس کے بعد معاملات طے پا گئے ہیں وہ پرویز خٹک استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرینگے، ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کافی روز سے رابطے میں تھے تاہم جمعہ کے روز یہ بات طے ہوئی کہ پرویز خٹک استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرینگے، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز خٹک کو استحکام پاکستان پارٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا جائے گا۔

اشتہار
Back to top button