بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پی ڈی ایم کا دھرنا، سپریم کورٹ کا مرکزی دروازہ بند، ججز کو مشکلات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنے کے باعث سپریم کورٹ کے ججز عقبی دروازہ استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے۔ اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے عدالتی رویے کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر دھرنا جاری ہے۔دھرنے کے باعث سپریم کورٹ کے ججز عقبی دروازہ استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے۔ سپریم کورٹ کے مرکزی راستے بند ہونے کے باعث ججز اور عملے کو دشواری کا سامنا ہے۔ججز کی گاڑیاں سپریم کورٹ پارکنگ سے منسلک پی ایم آفس کے گیٹ سے روانہ ہوئیں جبکہ عدالتی عملے کی بسیں بھی پارکنگ کے راستے پی ایم آفس کے اندر سے باہر روانہ ہوئیں۔

اشتہار
Back to top button