بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔اعلان کے مطابق علی نقوی اور کرس براڈ میچ ریفری مقرر کیےگئے ہیں، علی نقوی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔

احسن رضا، علیم ڈار ، آصف یعقوب  فیصل آفریدی اور راشد ریاض امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے۔اس کے ساتھ آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ممبر کرس براڈ  ون ڈے سیریز کے میچ ریفری مقرر کردے گئے ہیں جب کہ ون ڈے میچز میں احسن رضا، جول ولسن، علیم ڈار ، آصف یعقوب، فیصل آفریدی، لنگٹون روسیر اور راشد ریاض امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے۔

اشتہار
Back to top button