بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بنوں میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں سپابی شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک سپابی شہید ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ ضلع بنوں کے جانی خیل علاقے میں ہوا، دھماکے کے نتیجے میں سپاہی گل شیر وطن پر قربان ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سپاہی گل شیر کی عمر 24 سال اور اس کا تعلق ضلع خیبر سے تھا، آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کسی بھی دہشت گرد کی موجودگی پر اس کے خاتمہ کے لیے آپریشن جاری ہے۔

اشتہار
Back to top button