بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سی ٹی ڈی کا آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی پشاور ریجن اور پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ ساتھی فرار ہو گئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد گل حئی سہولت کاری، آئی ڈی دھماکے اور بھتہ خوری میں ملوث تھا، دہشت گرد عمر اے آئی جی اشرف نور، ہارون بلور پر خودکش دھماکے میں مطلوب تھا، ہلاک دہشت گردوں سےاسلحہ بھی برآمد ہوا، دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق ایک دہشت گرد کا تعلق باڑہ خیبر اور دوسرے کا پشاور یکہ توت سے ہے، آپریشن کے دوران تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 2 سے 3 دہشت گرد فرار ہو گئے۔

اشتہار
Back to top button