Month: 2023 جنوری
- جنوری- 2023 -31 جنوریتجارت

پٹرول اور ڈیزل کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ
پٹرول اور ڈیزل کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی 59 روپے 60 پیسے فی کلو گرام کا…
مزید پڑھیے - 31 جنوریکھیل

پاکستان آرمی نے انٹرڈیپارٹمنٹل باسکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ایئر فورس کو شکست دیدی
پاکستان آرمی نے اپنے جارحانہ کھیل کی بدولت فیصلہ کن معرکہ میں اٸیر فورس کو 52 کے مقابلے میں 76…
مزید پڑھیے - 31 جنوریبین الاقوامی

بنگلا دیش آئی ایم ایف سے قرضے کی منظوری میں کامیاب
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بنگلا دیش کے لیے 4.7 ارب ڈالرز کے قرضے کی منظوری دے دی…
مزید پڑھیے - 31 جنوریبین الاقوامی

سعودی عرب کے ایک گھر میں آتشزدگی، 7 افراد جاں بحق
سعودی عرب کے شمالی صوبہ قریات گورنری میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس…
مزید پڑھیے - 31 جنوریتجارت

موٹر تھرڈ پارٹی لائیبلٹی انشورنس کے موثر نفاذ کے لیے ایس ای سی پی نے ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں "موٹر تھرڈ پارٹی لائیبلٹی انشورنس” کے مؤثر نفاذ کے لیے ایک…
مزید پڑھیے - 31 جنوریقومی

دہشت گرد گھناؤنے ہتھکنڈوں سے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گھناؤنے ہتھکنڈوں سے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں۔سوشل میڈیا…
مزید پڑھیے - 31 جنوریعلاقائی

ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب کی زیرصدارت ریسکیو افسران کا اجلاس
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید کی زیرصدارت پنجاب ایمرجنسی سروس آفس خوشاب میں…
مزید پڑھیے - 31 جنوریعلاقائی

سپورٹس کمپلیکس جوہرآباد میں نئے تعمیر ہونے والے واکنگ ٹریک کا افتتاح
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)سپورٹس کمپلیکس جوہرآباد میں نئے تعمیر ہونے والے واکنگ ٹریک کاافتتا ح کر دیا گیا۔ اس…
مزید پڑھیے - 31 جنوریجموں و کشمیر

عبدالصمد انقلابی کو عدالت پیش نہ کئے جانے پر تنظیم کا اظہارِ تشویش
اسلامی تنظیم آزادی جموں وکشمیر کے محبوس چیئرمین اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر ترین حریت پسند رہنما عبدالصمد…
مزید پڑھیے - 31 جنوریتجارت

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کردی
وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے چھ ماہ میں ترسیلات…
مزید پڑھیے - 31 جنوریقومی

عظمیٰ کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیا ر کر لی
پارٹی انحراف پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالی جانے والی عظمیٰ کاردار نے مسلم لیگ ن میں…
مزید پڑھیے - 31 جنوریقومی

حکومت کی آئی ایم ایف کو شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی
حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کو مؤثر طریقے سے بروقت مکمل کرنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط…
مزید پڑھیے - 31 جنوریقومی

اہم قانون سازی، صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو طلب کرلیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اہم قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو طلب کر…
مزید پڑھیے - 31 جنوریقومی

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے صدر برقرار، سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی غیر قانونی قرار
الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا صدر قرار دیتے ہوئے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی…
مزید پڑھیے - 31 جنوریقومی

پشاور دھماکا، شہداء کی تعداد 92 ہو گئی
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے نتیجے…
مزید پڑھیے - 31 جنوریحادثات و جرائم

تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے 42 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں
تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے 42 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ تیسرے روز تاندہ ڈیم…
مزید پڑھیے - 31 جنوریقومی

پنجاب ، خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے الیکشن کمیشن کا گورنرز کو دوبارہ خط
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو دوبارہ خط لکھ دیا۔خط میں کہا…
مزید پڑھیے - 31 جنوریقومی

بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے۔ایف آئی اے حکام کے…
مزید پڑھیے - 31 جنوریقومی

توشہ خانہ کیس، عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں…
مزید پڑھیے - 30 جنوریقومی

ضمنی اور عام انتخابات سے قبل دہشت گردی کی وارداتیں باعث تشویش ہیں، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی نے پشاور میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں…
مزید پڑھیے - 30 جنوریقومی

نیشنل ایکشن پلان ہی دہشت گردوں کا علاج ہے، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیے - 30 جنوریعلاقائی

نامور ماہرتعلیم ، دانشور، مصنف اور شاعر راجہ غلام اصغر طاہر کو گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ضلع خوشاب کےلیے ایک اور بڑااعزاز، نامور ماہرتعلیم ، دانشور، مصنف اور شاعر راجہ غلام اصغر…
مزید پڑھیے - 30 جنوریعلاقائی

ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب میں دوبارہ صحت سہولت کارڈ شروع کردیا گیا، ڈاکٹر آصف محمود
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی کے مطابق ضلع…
مزید پڑھیے - 30 جنوریقومی

فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ…
مزید پڑھیے - 30 جنوریجموں و کشمیر

شہداء محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کی برسی پر 9 اور 10 فروری کو وادی کشمیر میں مکمل ہڑتال کا اعلان
مقبوضہ جموں کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر حریت پسند رہنما اور اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے…
مزید پڑھیے - 30 جنوریجموں و کشمیر

اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے سربراہ عبدالصمد انقلابی کی پشاور خود کش دھماکے کی شدید مذمت
اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے محبوس سربراہ عبدالصمد انقلابی کے ترجمان محمد عمیر نے پشاور میں پولیس لائن کی…
مزید پڑھیے - 30 جنوریقومی

پشاور خود کش دھماکا، شہداء کی تعداد 32 ہو گئی
پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 32 ہوگئی جب کہ 140 سے زائد…
مزید پڑھیے - 30 جنوریقومی

ہمسایہ ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیز ہمارے خلاف ہیں، رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ ابتدائی تفتیش کے مطابق پشاور کی مسجدمیں خود کش حملہ ہوا ہے۔ایک…
مزید پڑھیے - 30 جنوریقومی

پشاور دھماکا، وزیراعظم اور عمران خان کی شدید مذمت
وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں…
مزید پڑھیے - 30 جنوریقومی

پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،17 افراد شہید، 90 افراد زخمی
خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں دھماکا ہوا جس میں 90 کے…
مزید پڑھیے - 30 جنوریجموں و کشمیر

سری نگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کا دفتر سیل
بھارت نے سری نگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کا دفتر سیل کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی این آئی…
مزید پڑھیے





























