کرسمس ڈے کے مو قع پر ڈی سی کانفرنس روم جوہرآباد میں ایک تقریب کا انعقاد

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) کرسمس ڈے کے مو قع پر ڈی سی کانفرنس روم جوہرآباد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر خوشاب میثم عباس،اے ڈی سی (آر) حسان طارق،اے ڈی سی (جی) چوہدری احسان اللہ اور ڈی سی آفس کے مسیحی ملازمین موجود تھے۔تقریب میں کرسمس کا کیک کاٹا گیا اور مسیحی ملازمین کو مبارکباد دینے کے علاوہ انہیں راشن کے تھیلے اور نقد عیدی دی گئی۔

Exit mobile version