بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عمران کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوریت کے خلاف حملوں کے سلسلےمیں تازہ ترین ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ عمران کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوریت کے خلاف حملوں کے سلسلےمیں تازہ ترین ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی سیاست کا مقصد اپنے اقتدار کیلئے راستہ بنانا ہے، چاہے اس کیلئے ملکی بنیادیں کمزور ہوجائیں۔

اشتہار
Back to top button