بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے بند

پنجاب میں شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کر دی گئی۔موٹر وے پولیس حکام کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔

اس کے علاوہ لاہور ملتان موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے ننکانہ تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس نے  ڈرائیورز کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اشتہار
Back to top button