اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون جاں بحق

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون جاں بحق ہوگئیں۔فلسطینی وزارت صحت نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون کے سر میں گولی ماری۔جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 19 سالہ ثنا ال تل کے نام سے ہوئی ہے۔

Exit mobile version