مسلم لیگ ن ہائوس جوہر آباد میں مریم نواز کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)مسلم لیگ ن ہاؤس جوہرآباد خوشاب میں سینیٹر ڈاکٹر غوث خان نیازی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب کی صدارت میں مریم نواز کی سالگرہ منانے کی تقریب منقعد ہوئی جس میں سابق ایم پی اے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ضلع خوشاب ملک کرم الہی بندیال ملک سعدبیشر اعوان ضلعی صدر یوتھ ونگ ضلع خوشاب چودھری ارشد محمود ایڈووکیٹ ضلعی صدر لائرز فورم ضلع خوشاب نمائندہ محترمہ سمیرا ملک ملک سمیع الحق اعوان نمائندہ ملک امیرحیدر سنگھا حاجی فخرحسین اعوان سردار نذر حیات خان بلوچ حاجی احمد نواز رب نواز چڈھر حاجی بیشر اعوان عیبد نیازی سیکرٹری انفارمیشن چودھری ملک مبشر ظل. اکرام اللہ خان لطیف رانا مرسلین حسن خان سابق کونسلر اعجاز احمد کلو ملک خالد اعوان سعید مسوال اعوان ملک تنویر سابق کونسلر چوہدری محمود حسنین کھارا مظہر اقبال بگھور چودھری جکیب ولیم بھٹی اور مسلم لیگی ورکرز اور میڈیا کے نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور محترمہ مریم نواز صاحبہ کی دارزی عمر کی دعا کی گئی.