قومی
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔آج صبح ریکارڈکیاگیا بعض شہروں کاد رجہ حرارتاسلام آباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور بائیسکراچی اکیسپشاور بیسکوئٹہ چھگلگت نومری بارہاور مظفرآباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ
محکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر میں سرینگر، Leh، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع ابرآلود اور خشک رہنے کاامکان ہے ۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر،پلوامہ،اننت ناگ اور بارہ مولا میں دس ڈگری سینٹی گریڈ، جموں انیس،LEHتین اور شوپیاں میں نو ڈگری سینٹی گریڈ۔