بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شفقت محمود دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال میں داخل

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال میں داخل ہو گئے۔اندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ نجی اسپتال میں شفقت محمود کی آج انجیو گرافی ہو گی۔

یاد رہے کہ شفقت محمود نے رواں برس جون میں پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی صدارت سے بھی صحت کے مسائل کے باعث استعفیٰ دے دیا تھا۔شفقت محمود عمران خان کے دور میں وفاقی وزیر برائے تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ بھی رہ چکے ہیں۔

اشتہار
Back to top button