پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے دوران تیزی دیکھی گئی اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 450 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔

پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق صبح 10 بج کر ایک منٹ تک بینچ مارک ‘کے ایس ای 100 انڈیکس’ میں 473.67 پوائنٹس یا 1.11 فیصد اضافے کے ساتھ 43 ہزار 331.24 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

Exit mobile version