بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آرمی چیف کا اہم بین الاقوامی شخصیات سے رابطہ،اچھی خبر کی توقع

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے گفتگو میں آئی ایم ایف پروگرام پر بات کی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کے رابطے کے نتیجے میں پاکستان کے لیے جلد اچھی خبر متوقع ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی نائب وزیر خارجہ سے بھی رابطہ کیا تھا اور  جلد قرض کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست  کی تھی۔

اشتہار
Back to top button