فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب پولیس تعینات کردیا گیا جبکہ راؤ سردار علی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کردیا گیا۔
فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب اور راؤ سردار علی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب راؤ سردار نے وفاق میں بھیجنے کی درخواست کی تھی۔
اس سے پہلے خبر سامنے آئی تھی کہ پنجاب میں حکومت کی متوقع تبدیلی کی صورت میں اہم انتظامی افسران کی تبدیلی کا بھی امکان پیدا ہوگیا۔