قومی
عیدالاضحیٰ پر 8 تا 12 جولائی تک سرکاری چھٹیاں،وزیراعظم نے منظوری دیدی
وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے، عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 8 سے 12 جولائی تک ہوں گی۔
وزیر اعظم ہاؤس آفس سے جاری بیان کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرےگی۔