بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 120 روپے مہنگا

مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 10روپےکا اضافہ کردیا گیا۔

10 روپے اضافےکے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 120 روپے مہنگا ہوگیا ہے جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت بھی 455 روپے بڑھ گئی ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرکا کہنا ہےکہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ بلاجواز ہے۔

اشتہار
Back to top button