ڈپٹی کمشنرعرفان نواز میمن نے اسلام آباد میں پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے اسلام آباد میں پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ ترلائی دیہی مرکز صحت اسلام آباد میں بچوں کوپولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔ دیہی مرکز صحت کی مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہریار خان ڈائریکٹر پولیو تدارک پروگرام اور پولیو ورکر ز بھی موجود تھے

https://news.com.pk/wp-content/uploads/2022/06/WhatsApp-Video-2022-06-24-at-5.14.06-PM.mp4

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ اس مہم کے ذریعے اسلام آباد میں چار لاکھ اٹھارہ ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ملک سے پولیو کے تدارک کے کے لئے پولیو ورکرز کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے عملے سے تعاون کریں۔

Exit mobile version