بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عامر لیاقت کے انتقال سے خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے این اے 245 میں عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔این اے 245 کے لیے کاغذات نامزدگی 24 جون تک جمع کرائے جاسکیں گے، جبکہ پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔

واضح رہے کہ این اے 245 کی نشست عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔

Back to top button