بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

بجٹ میں فلم انڈسٹری کے لئے بڑی خوشخبری

فاقی بجٹ2022-23 میں فلم کو صنعت کا درجہ بحال کردیا گیا ہے، فلم فنانس فنڈ، فنکاروں کی میڈیکل انشورنس پالیسی قائم اور فلم سازوں کیلئے5 سال کیلئے ٹیکس چھوٹ،غیرملکی فلم سازوں پر70فیصد مواد کی پاکستان میں شوٹنگ کی شرط لاگو ہوگی، فلم ڈراموں کیلئے مشینری،آلات اور سازوسان کی امپورٹ پر کسٹم ڈیوٹی سے استثنی ہوگا۔

اشتہار
Back to top button