بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اعظم نذیر تارڑسینیٹ میں قائد ایوان نامزد

حکومت نے اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا۔

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی  سینیٹ میں بطور قائد ایوان نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہبازشریف نے کی ہے اور ان کی نامزدگی  کا نوٹیفکیشن سینیٹ سیکرٹریٹ نے جاری کیا۔

اشتہار
Back to top button