بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عابد شیر علی لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

 مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر مملکت اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی تین سال بعد وطن واپس آئے ہیں اور وہ لندن سے لاہور پہنچے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی لاہور سے فیصل آباد جائیں گے۔

واضح رہےکہ عابد شیر علی سابق وزیراعظم نوازشریف  کی کابینہ میں وزیر مملکت برائے توانائی رہ چکے  ہیں۔

Back to top button